Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 738|Reply: 0

اپوزیشن اتحاد کا بانی کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 05:00:49 | Show all posts |Read mode
  

اپوزیشن اتحاد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی تک ذاتی معالجین کی رسائی کے لیے رابطے بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں محمود اچکزئی نے ذاتی معالجین کی رسائی اور اہل خانہ سے ملاقات تک دھرنے اور احتجاج جاری رکھنے پر اصرار کیا، جبکہ پی ٹی آئی کے چند ارکان کے سوا اکثریت نے دھرنا ختم کرنے کا موقف اپنایا۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور خیبر پختونخوا ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پی ٹی آئی اوراپوزیشن اتحاد کے دھرنا جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 02:34 GMT+5 , Processed in 0.045592 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list