Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 445|Reply: 0

برطانوی، بھارتی صحافیوں کی بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر کڑی تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 05:40:49 | Show all posts |Read mode
برطانوی اور بھارتی صحافیوں نے بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے پر کڑی تنقید کی ہے۔

بھارتی ٹاک شو میں بھارتی نژاد برطانوی صحافی اور مصنف می ہربوس اور بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ ایاز میمن نے ہاتھ نہ ملانے کو کھیل کی روح کے منافی قرار دیا۔

برطانوی صحافی اور مصنف می ہربوس کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا ملک کی نادانی کو ظاہر کرتا ہے، جو اپنے لڑکوں کو یہ سکھا رہا ہے، ایک ایسا ملک جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ عالمی طاقت ہے اور جو عظمت اور اقتصادی طاقت کی بلندیوں تک پہنچنے والا ہے۔

ایاز میمن نے کہا کہ ہاتھ نہ ملانے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خود سے نہیں کر سکتا یہ کام بھارتی حکومت کے کہنے پر ہی ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 02:35 GMT+5 , Processed in 0.049920 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list