Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 555|Reply: 0

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 06:18:48 | Show all posts |Read mode
  

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی۔

بورڈ کے مطابق جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء OMR (E Answerbook) کاپی پر لیا جائے گا، اس سلسلے میں بورڈ نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔  

امتحانی کاپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہے، تمام اسکولوں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ طلبہ کے بہترین مفاد میں اس کاپی کو ڈاؤن لوڈ کر کے نہم و دہم جماعت کے طلبہ کو اس پر پریکٹس کرائیں۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ پریکٹس کے سبب جب طلبہ سالانہ امتحان میں پرچہ کریں تو انہیں کاپی کا ٹائٹل صفحہ پُر کرنے اور اندر سوال و جواب حل کرنے میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 03:58 GMT+5 , Processed in 0.047538 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list