Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 39|Reply: 0

پی ٹی آئی سیاست کررہی ہے، اس کا بانی کے علاج سے کوئی تعلق نہیں، رانا ثناء

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 07:36:48 | Show all posts |Read mode
  

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کررہی ہے وہ سیاست ہے اس کا بانی پی ٹی آئی کے علاج سے کوئی تعلق نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کا خفیہ ایجنڈا ہے کہ احتجاج Street Agitation میں تبدیل ہوجائے، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔  

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام میں راستوں کی بندش پر غم و غصہ ہے، کے پی میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ وہاں کی حکومت خود کروارہی ہے اور خود وزیراعلیٰ اس میں ملوث ہیں۔

اس سے قبل اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا تھا کہ آج کی ملاقات کےبعد جو یہ پیغام باہر لے کر آئے ہیں کیا جیل کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟

رانا ثناء اللّٰہ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، یہ ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی کا فوکس اس بات پر ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 04:00 GMT+5 , Processed in 0.048190 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list