Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 863|Reply: 0

خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201746
Post time 2026-2-18 08:16:01 | Show all posts |Read mode
  

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل سےکاوٹیں ہٹادی گئیں، ٹریفک بحال کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان کو میانوالی اور چشمہ سے ملانے والی سڑکیں بھی کھلوا دی ہیں، ڈیرہ اسمعیل خان اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ بھی کلیئر کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے صوبے کی بند سڑکیں کھولنے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے کہا تھا چار روز سے سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں، لوگ جان سے جا رہے ہیں، رولنگ پارٹی اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے۔

فیصلے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا وفاقی حکومت عدالتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنائے گی۔  

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عدالت نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کے کو ہدایت کی ہے ان کی طرف سے جو بھی درخواست آئے گی وفاقی حکومت اسے پورا کرے گی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما شیر علی ارباب نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے باعث ٹریفک جام میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پر غفلت کی ذمے داری قبول کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-18 04:00 GMT+5 , Processed in 0.047934 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list