Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 597|Reply: 0

امریکا: انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن انتقال کرگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-18 12:09:45 | Show all posts |Read mode
  

امریکا کے مشہور سیاسی اور انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

جیسی جیکسن مذہبی اور سماجی کارکن کے ساتھ امریکا کے سیاہ فام اور اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے۔

جیکسن 8 اکتوبر 1941 میں امریکا کی جنوبی کیرولاینا ریاست میں پیدا ہوئے تھے۔

انہوں نے 1984 اور 1988 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیا تھا تاہم دونوں مرتبہ انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

1984 میں جیسی جیکسن شام میں یرغمال بنائے گئے امریکی بحریہ کے پائلٹ کو واپس لانے میں کامیاب رہے تھے۔  

جیکسن نے سال 1984 میں کیوبا کا دورہ کرکے جیلوں میں قید 22 امریکی اور 26 کیوبن شہریوں کو چھڑوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

اسی طرح خلیجی جنگ 1990 میں جیسی جیکسن نے عراقی حکومت کی جانب سے یرغمال بنائے گئے امریکی شہریوں کو چھڑانے میں مدد کی۔

جیکسن 1991 تا 1997 امریکی کانگریس کے غیر منتخب رکن بھی رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:17 GMT+5 , Processed in 0.048171 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list