Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 875|Reply: 0

چین: جشنِ بہاراں کے دوران ٹیکنالوجی کی شاندار نمائش، ڈانس کرتے روبوٹس اور ڈرون شو کے حیرت انگیز مناظر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-18 16:05:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو کولاج — سوشل میڈیا  

چین میں جشنِ بہاراں کے دوران جدید ترین ٹیکنالوجی کی شاندار انداز میں نمائش کی جا رہی ہے۔

ملک میں قمری سالِ نو کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا آغاز کیا جا رہا ہے اور ان تقریبات میں روایات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر جشن منانے کے لیے منعقد کی گئی تقریبات کے کچھ حیرت انگیز مناظر کی ویڈیوز  اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہیں۔

شنگھائی میں منعقد کیے گئے ہیومنائیڈ روبوٹ گالا میں 200 سے زائد ہیومنائیڈ روبوٹس نے ڈانس، مارشل آرٹس اور ایکروبیٹکس کا شاندار مظاہرہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔








اس کے علاوہ، نئے قمری سال کے آغاز پر چین کے شہر شینزین کا آسمان ایک شاندار ڈرون شو سے روشن نظر آیا۔








اس ڈرون شو کا اہتمام امریکی کمپنی رالف لورین نے کیا جس میں  تقریباََ 4 ہزار سے زائد ڈرون ’شینزین ٹیلنٹ پارک‘ نئے قمری سال کی مناسبت سے مختلف قسم کی دلکش تصاویر بناتے نظر آئے۔

’ان پرسوٹ آف ڈریمز‘ کے نام سے منعقد کیے گئے اس ڈرون شو کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:17 GMT+5 , Processed in 0.048047 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list