Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 52|Reply: 0

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-18 22:34:52 | Show all posts |Read mode
  بشری بی بی : فائل فوٹو  

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی اور 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کو گرفتارکرنے سے روک دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی گئی۔   
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔   

بشریٰ بی بی کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں مسلسل غیر حاضری پر بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے پولیس کو وارنٹِ گرفتاری پر عمل درآمد کی ہدایت کر دی۔

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے میں 2 گواہان پر جرح ہونا باقی ہے، مقدمے میں 16 گواہان پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ ملزمہ مسلسل ٹرائل میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:22 GMT+5 , Processed in 0.045837 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list