Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 608|Reply: 0

امریکا: فریزر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر بیرون ملک فرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-18 23:52:30 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک میں فریزر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، جبکہ  قتل میں ملوث خاتون کا شوہر ہانگ کانگ فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 39 سالہ لینا کی لاش 5 فروری کو اس اپارٹمنٹ کے فریزر سے ملی جہاں وہ امریکی بحریہ کے اہلکار اپنے شوہر ڈیوڈ وریلا کے ساتھ رہتی تھی، خاتون کے اہلخانہ نے 16 جنوری سے رابطہ نہ ہونے پر اس کی گمشدگی  کی رپورٹ درج کروائی تھی۔ بعد ازاں پوسٹ مارٹم میں خاتون کی موت کو قتل قرار دیا گیا۔   
بھارت: ماں کی لاش فریزر میں رکھ دیں، گھر میں شادی ہے، بیٹوں کا میت لینے سے انکار

بیٹے کے انکار کے بعد اولڈ ایج ہوم کے عملے نے دیگر رشتہ داروں سے رابطہ کیا، جنہوں نے آخر کار لاش گھر منتقل کی۔ تاہم، خاندان نے شبھا دیوی کی آخری رسومات کے بجائے ان کی تدفین کر دی۔   

پولیس نے ڈیوڈ پر فرسٹ ڈگری قتل اور لاش چھپانے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفتیش کاروں کے مطابق ملزم نے اپنی فوجی کمان کی کالز کا جواب دینا بند کر دیا تھا جو اس کے معمول کے خلاف تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزم 5 فروری کے آس پاس امریکہ سے فرار ہوا۔ بعد میں  اس کے واٹس ایپ کے لوکیشن ڈیٹا سے اشارہ ملا کہ اس کا فون ہانگ کانگ میں فعال تھا۔   
بھارتی شخص نے اپنی محبوبہ کو قتل کرکے لاش 8 مہینے تک فریزر میں رکھ دی

پولیس کے مطابق مقتولہ پنکی پراپاتی کی لاش ایک کرائے کے مکان میں ایک فریزر سے برآمد ہوئی، لاش پر ساڑھی، زیورات اور گلے میں پھندا بندھا ہوا پایا گیا۔   

مقتولہ کے رشتہ داروں نے بتایا کہ ڈیوڈ وریلا نے ان سے جھوٹ کہا کہ لینا کو دکان سے چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور اس نے ایک تصویر بھی بھیجی جس میں وہ مبینہ طور پر جیل میں نظر آ رہی تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:22 GMT+5 , Processed in 0.048115 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list