Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 125|Reply: 0

اہم سری لنکن بولر ورلڈ کپ سے باہر، متبادل کھلاڑی شامل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
سری لنکا کے فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا پنڈلی کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔



آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پتھیرانا کے اسکینز میں معلوم ہوا کہ ان کو انجری سے صحتیاب ہونے میں کئی ہفتوں کا وقفہ درکار ہے۔

فاسٹ بولر کی جگہ ایونٹ کے لیے 25 سالہ دلشان مدھوشنکا کو ٹیم شامل کیا گیا ہے۔



دلشان مدھوشنکا نے آخری اپنا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جولائی 2024 میں کھیلا تھا۔ وہ اپنے 15 میچز میں 31.86 کی اوسط اور 9.75 کی اوسط سے 15 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

سری لنکا اپنا اگلا میچ زمبابوے کے خلاف 19 فروری بروز جمعرات کو کھیلے گی۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:55 GMT+5 , Processed in 0.443241 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list