Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 934|Reply: 0

صدر اردوان کی جگہ ترک وزیر خارجہ غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کرینگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  ترک وزیر خارجہ حاکان فدان(تصویر سوشل میڈیا)۔

ترک وزیر خارجہ حاکان فدان امریکا میں ہونے والے غزہ پیس آف بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترک وزارت خارجہ کے مطابق پیس آف بورڈ میں ترک صدر رجب طیب اردوان شرکت نہیں کریں گے، ان کی جگہ ترک وزیر خارجہ حاکان فدان ترکیہ کی نمائندگی کریں گے۔

دوسری جانب ترک سفارتی ذرائع کا خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ  ترک وزیر خارجہ امریکا کے دورے کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل، غزہ میں امداد کی ترسیل کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے خاتمے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کی ضرورت پر زوردیں گے۔

حاکان فدان، غزہ کی تعمیر نو میں ترکیہ کی شراکت کے لیے آمادگی اور فلسطینیوں کے تحفظ و سلامتی یقینی بنانے میں مدد کی خواہش کا بھی اعادہ کریں گے۔  

مغربی کنارے میں اسرائیلی غیر قانونی آباد کاری کے خلاف فوری اقدامات کا مطالبہ بھی کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:57 GMT+5 , Processed in 0.047272 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list