Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 559|Reply: 0

پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 26 min. ago | Show all posts |Read mode
  

پاکستان نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2028ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اعلامیے کے مطابق 2026ء کے میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے والی 8 ٹیموں نے اگلے ٹی20 ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔   
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح

ٹی 20 ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔   

2028ء کا ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں ہوگا، اس بار پہلے ہی مرحلے میں باہر ہونے والی ٹیم آسٹریلیا نے میزبان ہونے کے ناطے کوالیفائی کیا ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان، بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا، زمبابوے، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔   
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کی فتح کے ساتھ سپر 8 کی لائن اپ مکمل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سپر 8 مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی اور 12 ٹیموں کا سفر ختم ہوگیا۔   

اعلامیے کے مطابق 9 مارچ تک آئی سی سی ٹی20 رینکنگ کی اگلی 3 بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ کے لیےبراہ راست کوالیفائی کریں گی، ان میں بنگلادیش، افغانستان اور آئرلینڈ شامل ہیں۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق 2028ء کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھی 20 ٹیمیں شریک ہوں گی جبکہ باقی 8 ٹیموں کا فیصلہ ریجنل کوالیفائرز کی بنیاد پر ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:54 GMT+5 , Processed in 0.046430 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list