Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 447|Reply: 0

میرا سابقہ بوائے فرینڈ ریتک کی شخصیت سے عدم تحفظ کا شکار تھا، مرونال ٹھاکر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 2026-2-19 04:24:59 | Show all posts |Read mode
  تصویر، بھارتی میڈیا

بھارتی اداکارہ مرونال ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا سابقہ بوائے فرینڈ ریتک روشن کی شخصی خوبصورتی سے عدم تحفظ کا شکار تھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ شیئر کیا، جو فلم سپر 30 کے وقت کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا سابقہ غیر ملکی بوائے فرینڈ اُس وقت ریتک روشن کی شخصیت اور وجاہت سے عدم تحفظ کا شکار ہونے لگا تھا۔   
مرونال ٹھاکر نے دھنوش سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ مرونال ٹھاکر اس وقت اپنی آنے والی فلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ اداکار سدھانت چترویدی کے ساتھ نظر آئیں گی۔   

مرونال ٹھاکر نے بتایا کہ وہ اس قدر متاثر تھا کہ خود کو اداکار کے برابر لانے کے لیے سخت ورزش کرنے لگا، یہاں تک کہ اُس نے 15 سے 17 کلو وزن بھی کم کرلیا اور مسلز بھی بنالیے تھے۔

اداکارہ نے صاف الفاظ میں بتایا کہ میں نے کبھی بھی اپنے غیر ملکی دوست سے وزن کم کرنے کےلیے نہیں کہا تھا، اُس نے ورزش سے جو وزن کم کیا تھا، وہ بعد میں پھر بڑھ گیا۔

بھارتی اداکارہ نے دوران گفتگو اسٹار اداکار دھنوش کے ساتھ اپنی شادی کی افواہوں کو مسترد کیا اور سوشل میڈیا پر زیرگردش آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے بنی ویڈیو اور کلک بیٹ کو خوفناک قرار دیا ۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:54 GMT+5 , Processed in 0.055627 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list