Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 785|Reply: 0

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 2026-2-19 04:25:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 36ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے ہرا دیا۔

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر193 رنز بنائے، نیدرلینڈ کی ٹیم 7 وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔

احمد آباد میں کھیلے گئے میچ بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما تیسرے میچ میں بھی صفر پر آوٹ ہوئے۔ شیوم دوبے نے 66 اور سوریا کمار نے 34 رنز بنائے۔

بھارتی ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔ جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔ باس ڈی لیڈا 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔

دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ نے 123 رنز کا ہدف 14 اوور میں حاصل کیا۔

میچز جیو سوپر اور مائیکو سے براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:59 GMT+5 , Processed in 0.049078 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list