Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 854|Reply: 0

اطالوی پائلٹ پہلی بار چلتی ہوئی ٹرین پر طیارہ اتارنے میں کامیاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202075
Post time 2026-2-19 05:05:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

اطالوی پائلٹ پہلی بار چلتی ہوئی ریل گاڑی پر طیارہ اتارنے میں کامیاب ہوگیا۔

ڈاریو کوسٹا نامی اس پائلٹ نے حال ہی میں ہوا بازی کی تاریخ رقم کی جب اور پہلا پائلٹ بن گیا جس نے چلتی ہوئی ریل گاڑی پر طیارہ اتارا اور پھر دوبارہ اڑان بھری۔

کسی بھی جہاز کو لینڈ کرنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے، لیکن تصور کریں کہ آپ کو ایک چھوٹے اور حرکت کرتے ہوئے رن وے پر لینڈنگ کرنا ہو جسے آپ جہاز سے دیکھ نہیں سکتے۔

یہ وہ کیفیت ہے جس میں اطالوی پائلٹ ڈاریو کوسٹا نے اپنے زیوکو ایج 540 جہاز کو ایک حرکت کرتے ہوئی ٹرین کے آخری ڈبے پر لینڈ کرنے کا جرات مندانہ کارنامہ انجام دیا۔

بعدازاں گفتگو کرتے ہوئے کوسٹا نے کہا کہ ٹرین پر لینڈنگ میرے کیریئر کے سب سے مشکل پروجیکٹس میں سے ایک تھا، اس میں سب سے بڑا امتحان یہ تھا کہ ایک بہت چھوٹے اور حرکت کرتے ہوئے رن وے پر اندھے کی طرح لینڈ کرنا سیکھنا تھا اور ایسا صرف ذہنی اور پرواز کی مہارتوں پر انحصار کرتے ہوئے کرنا تھا۔  

واضح رہے کہ کوسٹا اور انکی ٹیم اس قسم کی لینڈنگ کی تیاری اور ٹیسٹ 2024 سے کر رہی تھی۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ حرکت کرتی ہوئی ٹرین پر ریہرسیل ناممکن تھی، لہٰذا اسکی کامیابی کے لیے ایڈوانسڈ سیمولیشن ٹیکنالوجیز اور کنٹرول گراؤنڈ بیسڈ ریہرسیل بہت اہم تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 02:55 GMT+5 , Processed in 0.443411 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list