Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 139|Reply: 0

امریکا، کیلی فورنیا میں برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202078
Post time 2026-2-19 07:00:49 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لیک ٹاہو میں برفانی تودا گرنے سے 8 سیاح ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون کا کہنا ہے کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آئے تھے، 6 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی کیلیفورنیا کے سیرا نیواڈا پہاڑوں میں 3 روزہ دورے میں شامل 6 سیاح پہلے بھی مختلف واقعات میں زخمی ہوئے تھے، جنہیں جلد ریسکیو کرلیا گیا تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق یہ چار دہائیوں میں سب سے مہلک امریکی برفانی تودہ ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 04:22 GMT+5 , Processed in 0.045284 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list