Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 782|Reply: 0

غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے، اسحاق ڈار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202078
Post time 2026-2-19 07:39:44 | Show all posts |Read mode
  

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیز فائر کو جاری رکھنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسرائیل سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے،  8 عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرئیل کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔

نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ مستقل امن کے لیے باہمی احترام پر مبنی سفارت کاری ضروری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-19 04:23 GMT+5 , Processed in 0.048074 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list