Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 701|Reply: 0

جسے صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو وہ زکوٰۃ کس طرح نکالے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 15:28:40 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: اگر کسی کو صاحبِ نصاب ہونے کی تاریخ یاد نہ ہو تو کیا وہ رمضان المبارک میں سال کا حساب کرسکتا ہے؟

جواب : اگر کسی کو اپنے صاحبِ نصاب بننے کی تاریخ معلوم نہ ہو تو خوب غور و فکر کے بعد چاند کی جس تاریخ کا گمان غالب ہو، وہ تاریخ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے متعین کر لے، اگر کسی تاریخ کے بارے میں گمان غالب نہ ہو تو رمضان المبارک یا کوئی بھی قمری تاریخ متعین کر سکتا ہے۔

بعض اہلِ علم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی زکوٰۃ کی تاریخ رمضان کے علاوہ ہو، لیکن وہ رمضان المبارک سے اپنی زکوٰۃ کا حساب کرنا چاہے تو ایسے بھی کر سکتا ہے، تاہم اس صورت میں پہلے سال اسے احتیاطاً کچھ اضافی زکوٰۃ ادا کر دینی چاہیے، تاکہ تاریخوں کی تبدیلی سے ملکیت اور قیمتوں میں فرق کا جو امکان ہے، حتیٰ الوسع اس کا لحاظ ہوجائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:19 GMT+5 , Processed in 0.056887 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list