Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 920|Reply: 0

پاک بھارت کشیدگی: آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کی بھارت سے آسٹریلیا منتقلی کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 16:45:58 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آنے والی کئی بڑے ایونٹس کو بھارت سے آسٹریلیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی 2029ء کی چیمپئنز ٹرافی اور 2031ء کے ون ڈے ورلڈ کپ کو بھارت سے منتقل کرنے کے لیے متبادل مقامات  کا جائزہ لے رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر بھارت سے بڑے ایونٹس کی منتقلی کا حتمی فیصلہ کرلیا جاتا ہے تو ان کی میزبانی آسٹریلیا کو دیے جانے کا امکان زیادہ ہے کیونکہ آسٹریلیا کے پاس آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کی میزبانی کا ایک مضبوط حالیہ ٹریک ریکارڈ موجود ہے۔   
بنگلادیش ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی کا باضابطہ اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔   

رپورٹ کے مطابق یہ اقدام بھارت اور پاکستان کے کرکٹ بورڈز کے درمیان میں ہونے والے اس معاہدے کی وجہ سے اُٹھایا جا رہا ہے جس کے تحت مستقبل کے تمام بڑے ایونٹس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے میچز نیوٹرل وینیوز پر منعقد کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے 2024ء سے2027ء کے دوران ہونے والے ایونٹس کے لیے ہائبرڈ ماڈل کا اعلان کیا تھا لیکن اب حالیہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بنگلادیش نے بھی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جانے سے انکار کر دیا جس کے بعد یہ صورتحال مزید  پیچیدہ ہو گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:19 GMT+5 , Processed in 0.058557 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list