Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 154|Reply: 0

بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق ملازم کی بیوی کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 17:25:32 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے 65 سالہ سابق ملازم نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلورو کا رہائشی ناگیشور راؤ ڈپریشن کی وجہ سے زیرِ علاج تھا، اس نے بدھ کے روز تولیے سے گلا دبا کر اپنی بیوی سندیا سری کا قتل کیا اور اس کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی۔   
بھارت: قتل کے بعد ملزم کی کالے جادو سے گرل فرینڈ کی روح کو بلانے کی کوشش

بھارت کے شہر اندور کا ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ کا قتل کرنے کے بعد اس کی روح کو بلانے کی کوشش کی۔   

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قتل کے بعد ناگیشور راؤ گھر میں ہی رہا اور اس نے اپنے ایک جاننے والے سے رابطہ کیا جس نے صبح 11 بجے کے قریب پولیس کو واقعے کی اطلاع دی پھر پولیس کی ایک ٹیم نے ناگیشور راؤ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران سوائے ڈپریشن کے قتل کی کوئی بڑی وجہ سامنے نہیں آئی۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ناگیشور راؤ اور سندیا سری کی بیٹی امریکا میں رہتی ہے، جسے اس واقعے کی اطلاع دے دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:26 GMT+5 , Processed in 0.047065 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list