Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 948|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کا اٹلی کو جیت کیلئے 166رنز کا ہدف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 18:03:50 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے اٹلی کو جیت کے لیے 166رنز کا ہدف دے دیا۔

ایڈن گارڈن میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائے ہوپ نے 75، روسٹن چیز اور ردرفورڈ نے 24، 24 رنز بنائے۔   
ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان کی فتح کے ساتھ سپر 8 کی لائن اپ مکمل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سپر 8 مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی اور 12 ٹیموں کا سفر ختم ہوگیا۔   

اٹلی کی طرف سے بین منناٹی کرشن اور کلو گاماگے نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سپر 8 مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی اور 12 ٹیموں کا سفر ختم ہو گیا۔

پاکستانی ٹیم سپر ایٹ میں پہنچنے والی آخری ٹیم تھی جبکہ بھارت، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، سری لنکا، انگلینڈ اور زمبابوے پہلے ہی اپنی جگہ پکی کر چکے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:17 GMT+5 , Processed in 0.054261 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list