Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

بینا چوہدری کے شوہر کی عاشق مزاجی سے متعلق بیان پر علی گل پیر کی مزاحیہ ویڈیو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 20:01:00 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

معروف پاکستانی کامیڈین علی گل پیر نے اداکارہ بینا چوہدری کے اپنے شوہر کی عاشق مزاجی سے متعلق بیان پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی۔

حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کے شوہر عاشق مزاج ہیں اور  شوہر کا خواتین کی جانب جھکاؤ ایک تلخ حقیقت ہے۔

اب علی گل پیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔








اس ویڈیو میں وہ مضحکہ خیز انداز میں ایک عاشق مزاج آدمی بنے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور بیک گراؤنڈ میں بینا چوہدری کا شوہر کی عاشق مزاجی سے متعلق دیا ہوا بیان سنا جا سکتا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا تھا۔   
صبا فیصل کے سسرال سے متعلق بیان پر علی گل پیر کی مزاحیہ ویڈیو

معروف پاکستانی کامیڈین علی گل پیر نے اداکارہ صبا فیصل کے سسرال سے متعلق بیان پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی۔   

علی گل پیر نے ویڈیو میں میزبان ندا یاسر کی بھی انتہائی بے تکلفی سے نقل کی۔

علی گل پیر نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ ویڈیو ان تمام خواتین کے لیے ہے جو عاشق مزاج شوہروں کے ساتھ ہیں۔

ان کی اس مزاحیہ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے جبکہ صارفین کی جانب سے بینا چوہدری کے ساتھ ہمدردی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:22 GMT+5 , Processed in 0.048639 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list