Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 558|Reply: 0

رمضان ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205898
Post time 2026-2-19 22:36:50 | Show all posts |Read mode
  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب۔فوٹو: فائل

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری کی سمری پیش کی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے فوری طور پر 19 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی، اضافی فنڈز ضرورت اور مالی گنجائش کے مطابق جاری ہوں گے۔   
38 ارب کا رمضان پیکیج، 13 ہزار روپے فی خاندان، ایک کروڑ 21 لاکھ فیملیز فائدہ اٹھائیں گی، وزیراعظم

اسلام آباد وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رمضان...   

ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کہا گیا ہے کہ آپریشنل اخراجات کےلیے ایک ارب روپے کی اصولی منظوری دی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے اخراجات کی مکمل تفصیلات فنانس ڈویژن کو فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ رقوم بینکنگ اور ڈیجیٹل ذرائع سے براہ راست مستحقین تک پہنچیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 14:21 GMT+5 , Processed in 0.046807 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list