Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 847|Reply: 0

وزیراعظم نے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ کو ایڈہاک بنیادوں پر پی ایچ ایف کا صدر مقرر کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 02:31:32 | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: فائل

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر ایڈہاک لگاتے ہوئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک بنیادوں پر فیڈریشن کا صدر مقرر کردیا۔

پچھلے دنوں پاکستان ہاکی میں بدانتظامی کے معاملات سامنے آئے، کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ پر الزامات لگائے جبکہ ٹیم مینجمنٹ نے ان الزامات کی سختی سے تردید کی۔   
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسپورٹس بورڈ نے اپنی مالی ذمہ داری بروقت ادا کی۔ انتظامی اور آپریشنل بےضابطگیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر ہوئیں: اعلامیہ   

وزیر اعظم نے ان تمام معاملات کا نوٹس لیا، جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے مینجمنٹ اور فیڈریشن کے خلاف الزامات پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر دو سال کی پابندی لگائی اور خود صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔

وزیر اعظم نے طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک بنیادوں پر ہاکی فیڈریشن کا صدر تعینات کردیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:56 GMT+5 , Processed in 0.049650 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list