Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 283|Reply: 0

5 ممالک نے غزہ بین الاقوامی فورس کیلئے دستے دینے کا کہہ دیا، میجر جنرل جیسپر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 03:09:51 | Show all posts |Read mode
  میجر جنرل جیسپر جیفرز۔فائل فوٹو

غزہ کے لیے بین الاقوامی سیکیورٹی فورس کے کمانڈر میجر جنرل جیسپر جیفرز نے کہا کہ پانچ ممالک نے بین الاقوامی استحکام فورس کے لیے فوجی دستے دینے کا کہہ دیا ہے۔

غزہ امن بورڈ میں خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل جیسپر نے بتایا کہ انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ فوجی دستے بھیجیں گے۔

انھوں نے کہا کہ انڈونیشیا نے آئی ایس ایف کے ڈپٹی کمانڈر کی پوزیشن قبول کر لی ہے۔ مصر اور اردن غزہ میں پولیس کو تربیت دیں گے۔

غزہ امن بورڈ کے نمائندے Nickolay Mladenov  نے بتایا کہ نئی عبوری فلسطینی پولیس فورس کے لیے 2 ہزار فلسطینیوں نے درخواست دے دی ہے۔

اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ یہ نہیں سوچیں کہ یہ ضروری ہوگا کہ فوجیوں کو لڑائی کے لیے ہی بھیجا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.044381 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list