Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 140|Reply: 0

10 دن میں ایران کے متعلق پتا چل جائے گا، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-20 09:02:06 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

صدر ٹرمپ کا اپنے اعلان میں کہنا تھا کہ معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے، وقت آگیا ہے کہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے۔

غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، حماس معاہدے کے مطابق اپنے ہتھیار ہمارے حوالے کر دے گا۔

واضح رہے کہ اجلاس شروع ہونے سے پہلے صدر ٹرمپ نے امن بورڈ کے شرکا سے گفتگو بھی کی۔

اس موقع پر امریکی صدر سے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی جملوں کا تبادلہ ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:35 GMT+5 , Processed in 0.052256 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list