Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 960|Reply: 0

وین ڈیزل نے پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ کیوں دی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 15:31:24 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

ہالی ووڈ کے معروف اداکار وین ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔

فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وین ڈیزل کو پریانکا چوپڑا کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے پریمیئر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا بہت باصلاحیت ہیں اور نیویارک اسکریننگ کے دوران یہ میرے بچوں کے ساتھ بہت محبت سے پیش آئیں۔

وین ڈیزل نے کہا کہ ان کی اور میری تاریخِ پیدائش بھی ایک ہی ہے اور ہماری  تاریخِ پیدائش کی بات ہوتی ہے تو میں ایک اور عظیم انسان کے بارے میں سوچتا ہوں اور وہ نیلسن منڈیلا ہیں، ہم سب دنیا کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا 18 جولائی کو پیدا ہوئے تھے اور وین ڈیزل نے پریانکا چوپڑا کو ان سے تشبیہ اس لیے دی کیونکہ وہ بھی 18 جولائی کو پیدا ہوئی ہیں۔

وین ڈیزل نے پریانکا چوپڑا کو اپنی بہترین ’برتھ ڈے ٹوئن‘ بھی قرار دیا کیونکہ وہ خود بھی 18 جولائی کو پیدا ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.046726 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list