Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 955|Reply: 0

رمضان میں نمکین لسی سے پِیاس بُجھائیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 2026-2-20 16:11:10 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

رمضان المبارک میں روزے کی حالت میں پیاس لگنا عام بات ہے، لیکن اس صورتِ حال پر قابو پانا آسان ہے، کچھ آسان طریقوں سے آپ بھی پیاس پر قابو پا سکتے ہیں۔

اگر آپ کو بھی روزے کی حالت میں پیاس لگتی ہے تو ہم آپ کے ساتھ ایسی ریسیپی شیئر کر رہے ہیں جسے آپ سحری میں لے کر پورا دن آرام و سکون سے گزار سکتے ہیں، آپ کو پیاس بھی نہیں لگے گی اور آپ کا روزہ بھی اچھا گزرے گا۔
نمکین لَسّی
اجزاء:

دہی (1 پاؤ)، نمک (1/2 چمچ)، پودینہ (10 پتّے)، برف (1 کپ)۔
ترکیب:

ان تمام چیزوں کو بلینڈ کر کے لسی بنا لیں، پھر اس میں 1/2 چمچ بُھنا ہوا زیرہ پیس کر شامل کر دیں اور پیئیں۔

اب آپ اسے چاہیں تو سحری میں پیئیں یا پھر افطار میں، سحری میں پینے سے آپ کا روزہ بہت اچھا گزرے گا اور پیاس بھی نہیں لگے گی۔

اس لسی کو افطار میں پینے سے آپ تراوٹ اور سکون محسوس کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:44 GMT+5 , Processed in 0.048029 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list