Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 951|Reply: 0

90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 20:43:35 | Show all posts |Read mode
  
مصطفیٰ کمال — اسکرین گریب

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر ہیلتھ سروسز میں ڈی پورٹ ہونے والوں کی اسکریننگ ہوگی۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی گئی۔  

اجلاس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔ گلوبل فنڈ کا 25 فیصد گورنمنٹ کو اور 75 فیصد فنڈ این جی اوز کو دیا جا رہا ہے، ابھی آپ کو کیسز اور زیادہ ملیں گے۔   
ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا جائے، مصطفیٰ کمال

وفاقہ وزیرِ صحت مصطفٰی کمال کی زیرصدارت ملک میں ایچ آئی وی/ایڈز کی صورتحال پر اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں درپیش چیلنجز اور آئندہ کی حکمتِ عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔    

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں ایک ہی جگہ پر بچوں میں مرض پایا گیا، غلط سرنجز لگائی گئیں۔

اجلاس کے دوران ڈی جی ہیلتھ کی بریفنگ پر وفاقی وزیر صحت نے ڈی جی کو ڈانٹ دیا اور کہا کہ آپ سے جو پوچھا جا رہا ہے وہ بتائیں اِدھر اُدھر کی باتیں نہ کریں صرف اسلام آباد کا ڈیٹا دیں۔

اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پی ایم ڈی سی نے کہا تھا کہ جو سیٹیں خالی ہیں وہ لازمی پُر کریں گے۔

رجسٹرار پی ایم اینڈ ڈی سی نے اجلاس کو بتایا کہ ہم نے اس کو 31 مارچ تک بڑھا دیا ہے، امید ہے سیٹیں پُر ہو جائیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.053443 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list