Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 386|Reply: 0

لاہور: غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ، 350 عمرہ زائرین 3 دن سے مشکلات کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-20 20:43:38 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے سبب 350 عمرہ زائرین 3 دن سے لاہور میں مشکلات کا شکار ہیں۔

عمرہ زائرین نے بدھ کو لاہور ایئر پورٹ سے غیرملکی ایئر لائن کےذریعے جدہ جانا تھا۔

غیرملکی ایئر لائن کے خلاف مسافروں اور عمرہ زائرین نے ہوٹل میں احتجاج کیا۔

عمرہ زائرین کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل جدہ کے لیے پرواز منسوخ ہوئی جس کے بعد ہوٹلوں میں بھیج دیا گیا، 3 دن ہوگئے ایئر لائن کی انتظامیہ نے کوئی جواب نہیں دیا۔

عمرہ زائرین کا کہنا ہے کہ بورڈنگ پاس جاری ہونے کے بعد پرواز منسوخ کی گئی، ہمیں بتایا گیا کہ جہاز میں خرابی پیدا ہوگئی ہے، سعودی عرب میں ہوٹلوں کی بکنگ کرائی تھی جو کینسل کردی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:34 GMT+5 , Processed in 0.051386 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list