Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 128|Reply: 0

2025 میں ابوظبی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-20 22:00:51 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ گلف نیوز۔

ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں 2025 میں ریکارڈ تیزی رہی۔ اس حوالے سے ابوظبی رئیل اسٹیٹ سینٹر نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اماراتی حکام کے مطابق رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں 142 ارب درہم کے سودے ہوئے، 2025 میں تعمیراتی لین دین کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔  

حکام کے مطابق رئیل اسٹیٹ خرید و فروخت کے سودے 99.4 ارب درہم تک پہنچ گئے۔ قرض (مارگیج) لین دین کی مالیت 42.7 ارب درہم ریکارڈ ہوئی۔  

اماراتی حکام کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری 8.2 ارب درہم تک بڑھی، سرمایہ کاری زونز میں غیر ملکی حصہ 72 فیصد رہا۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کی مالیت 54.13 ارب درہم رہی۔

حکام کا کہنا ہے کہ 56 نئے رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس رجسٹر ہوئے۔ رئیل اسٹیٹ پروفیشنل لائسنسز میں 57.7 فیصد اضافہ ہوا، 2025 میں مجموعی طور پر  3,566 رئیل اسٹیٹ پروفیشنل لائسنسز جاری کیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:56 GMT+5 , Processed in 0.058139 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list