Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 318|Reply: 0

پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستانی مینز کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔

پاکستان ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی، دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔   

پاکستانی ٹیم 10 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جبکہ پہلا میچ 11 مارچ، دوسرا 13 مارچ اور تیسرا 15 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

سیریز کے تمام میچز شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کا یہ جولائی 2025ء کے بعد بنگلادیش کا دوسرا دورہ ہوگا ، گزشتہ برس کی ٹی20 سیریز بنگلادیش نے جیتی تھی۔

اس سے قبل مئی اور جون 2025ء میں بنگلادیشی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا، یہ سیریز پاکستان نے سلمان علی آغا کی قیادت میں 3-0 سے جیتی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:39 GMT+5 , Processed in 0.045620 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list