Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 35|Reply: 0

شادی سے قبل اہلیہ کا ٹیچر تھا، ایک ڈنر پر ملاقات میں شادی کا فیصلہ کیا، آر مادھون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

سینئر بھارتی اداکار رنگاناتھن مادھون شادی سے قبل اپنی اہلیہ سریتہ کے استاد تھے۔ ایک ڈنر پر انکی ملاقات نے ان کے تعلقات کی نوعیت بدل دی اور دونوں کی 1999 میں تامل روایات کے مطابق شادی ہوئی۔

ایسے وقت جب فلم انڈسٹری میں مضبوط اور مثالی شادیوں میں بھی ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ جاری ہے، رنگاناتھن مادھون اور سریتہ کی محبت بھری کہانی اور 27 سالہ شادی امید کی کرن بن کر سامنے آئی ہے۔

آر مادھون جو کبھی فلم انڈسٹری میں چاکلیٹی بوائے کہلاتے تھے، انھوں نے او ٹی ٹی شوز اور فلموں میں مسلسل موجودگی کے ذریعے خود کو ایک ورسٹائل اداکار کے طور پر منوایا۔

شہرت عارضی ہوتی ہے اور اکثر نشہ آور بھی، کامیابیاں اور ناکامیاں ایک اداکار کی زندگی کا حصہ ہوتی ہیں۔ لیکن پیشہ ورانہ مصروفیات نے مادھون اور سریتہ کی ازدواجی زندگی کو کبھی متزلزل نہیں ہونے دیا۔

اہلیہ سے اپنی پہلی ملاقات کو یاد کرتے ہوئے مادھون نے بتایا کہ کولہاپور میں وہ سریتہ کے استاد تھے اور جب تک وہ ان کی شاگرد رہیں، دونوں نے کبھی ایک دوسرے کو ڈیٹ نہیں کیا۔

گذشتہ برس ریلیز ہونیوالی فلم آپ جیسا کوئی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے 56 سالہ مادھون نے کہا تعلیم مکمل کرنے اور بعد میں ایئر ہوسٹس بننے والی سریتہ انہیں شکریہ ادا کرنے کے لیے کولہاپور کے ایک ہوٹل میں ڈنر پر مدعو کیا اور بس اس موقع پر ہم نے شادی کا فیصلہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:39 GMT+5 , Processed in 0.045159 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list