Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 315|Reply: 0

ٹی20 ورلڈ کپ: آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 2026-2-21 03:13:03 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40ویں اور آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

پالے کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 10ویں اوور میں حاصل کرکے ایونٹ میں اپنے سفر کا اختتام فتح سے کیا ہے۔

عمان کی ٹیم 17ویں اوور میں 104 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، وسیم علی 32، جتندر سنگھ 17، حماد مرزا 16 اور کرن سونا ولے 12کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

آسٹریلیا کے ایڈم زامپا نے 4، گلین میکسویل، زیویئر بارٹلٹ نے 2، 2 جبکہ نتھن ایلس اور مارکس اسٹوائنس نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

فاتح ٹیم کے کپتان مچل مارش نے 64 اور جوش انگلس 12 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلیں، اننگز کے واحد آؤٹ ہونے والے بیٹر ٹریوس ہیڈ تھے، جو 32 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:36 GMT+5 , Processed in 0.048644 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list