Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 868|Reply: 0

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کیلئے رہائی فورس کا اعلان کیا، خواجہ آصف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 2026-2-21 03:13:04 | Show all posts |Read mode
  خواجہ آصف : فائل فوٹو  

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔   
بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں: سہیل آفریدی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جاتے ہیں، ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی۔   

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس پُرامن جدوجہد کرے گی جس کی رجسٹریشن کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عید کے فوراً بعد پشاور میں ہم فورس کے ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف کمانڈ ہو گا، بانی پی ٹی آئی جس کو ذمے داری دیں گے اس کو اس فورس کی کمانڈ دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:36 GMT+5 , Processed in 0.047147 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list