Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

سپر ایٹ مرحلے کا آغاز، پاکستان، نیوزی لینڈ میچ آج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
202784
Post time 2026-2-21 05:10:10 | Show all posts |Read mode
  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔

میگا ایونٹ کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔   
فخر ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابر کو پتا ہے ہمیں کیا درکار ہے، مائیک ہیسن

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ فخر زمان ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابراعظم کو پتا ہے ہمیں اُن سے کیا درکار ہے۔   

مقابلے کی تیاری کےلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دن کے اوقات میں بھرپور پریکٹس کی۔

پاکستانی اسپنر عثمان طارق کی بولنگ کا توڑ کرنے کےلیے نیوزی لینڈ کے کوچنگ اسٹاف نے بیٹرز کو پاکستانی بولر کے ایکشن میں گیندیں کرائیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن فلڈ لائٹس میں شیڈولڈ تھا لیکن کولمبو میں بارش کے سبب یہ ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔   
ٹی20 ورلڈ کپ: آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40 ویں اور آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔   

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس کی، جس میں اُنہوں نے کہا کہ ہم 6 ماہ سے اسی کی تیاری کر رہے ہیں، کھلاڑی پرُاعتماد ہیں، تیاری بھی مکمل ہے، اُمید ہے کنڈیشنز کا بہتر انداز میں فائدہ اُٹھائیں گے، کوشش ہوتی ہے کہ بہترین ٹیم کو میدان میں اُتاریں۔  

سپر ایٹ مرحلےمیں پاکستان اگلے 2 میچز انگلینڈ اور سری لنکا سے بالترتیب 24 اور 28 فروری کو کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز جیو سوپر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-21 02:37 GMT+5 , Processed in 0.044577 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list