Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 873|Reply: 0

جیل سے رہائی کے بعد راج پال یادیو نے انوکھی فرمائش کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-21 13:36:51 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو نے جیل سے رہائی کے بعد جیل کے ہی حوالے سے ایک فرمائش کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راج پال یادیو نے کچھ دن قبل چیک باؤنس کے کیس میں عدالتی احکامات کے مطابق خود کو جیل حکام کے حوالے کیا تھا جس کے بعد اب بدھ کے روز اداکار نے جیل سے رہائی حاصل کی جس پر انہوں نے فلمی برادری اور پرستاروں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 54 سالہ راج پال یادیو نے جیل میں سگریٹ نوشی کے لیے جگہ مختص کرنے کی فرمائش کی ہے۔

جیل سے رہائی کے بعد ضلع شاہجہاں پور میں اپنے آبائی گاؤں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راج پال یادیو نے کہا کہ مجھے لوگوں سے بے پناہ محبت ملی۔   
راج پال یادیو تہاڑ جیل میں کیوں قید ہیں؟ 90 ملین روپے کے چیک باؤنس کیس کی وضاحت

معروف بھارتی کامیڈین راجپال یادیو چیک باؤنس کیس میں 16 سالہ قانونی جنگ میں ناکامی کے بعد تہاڑ جیل میں قید ہیں۔    

انہوں نے کہا کہ جیلوں کے اندر بھی سگریٹ نوشی کے لیے مخصوص جگہ ہونی چاہیے، جیسا کہ ریلوے اسٹیشنز اور ایئر پورٹس پر سہولتیں دستیاب ہوتی ہیں۔

اداکار کا کہنا ہے کہ جیلوں کو اصلاحی مراکز کے طور پر کام کرنا چاہیے جہاں قیدیوں کو تبدیلی کے لیے منظم مواقع فراہم کیے جائیں۔

واضح رہے کہ نئی دہلی ہائی کورٹ نے راج پال یادیو کے خلاف چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں دی گئی نرمی واپس لیتے ہوئے اداکار کو ہدایت کی تھی کہ وہ 4 فروری تک متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے سامنے سرینڈر کریں جس پر انہوں نے تہاڑ جیل میں گرفتاری دی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:56 GMT+5 , Processed in 0.052196 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list