Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 379|Reply: 0

کراچی: گلشن حدید میں مقابلہ، 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-21 13:36:53 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تاہم اس کا  ساتھی فرار ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ ملزم نے سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں تعینات سب انسپکٹر عامر علی کو شہید کیا تھا اور ملزم رینجرز پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں بھی ملوث رہا ہے۔   
کراچی: بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔    

دوسری جانب پولیس نے صفورا چورنگی کے قریب مقابلے میں زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان سے 3 پستول، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:56 GMT+5 , Processed in 0.048256 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list