Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 643|Reply: 0

امریکا: 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-21 14:04:09 | Show all posts |Read mode
امریکا میں دو کھلاڑیوں نے 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیل کر طویل میراتھون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔



امریکی ریاست مشیگن کے شہر گرینڈ ریپڈز سے تعلق رکھنے والے بریڈ ہیورکیمپ اور کیلب ڈینگ نے بتایا کہ انہوں نے ریکارڈ کی یہ کوشش گزشتہ برس نومبر کے آخری حصے میں کی۔

دونوں کھلاڑیوں نے لگاتار 28 گھنٹے تک کھیل کھیلا اور اس دوران ان کو ہر گھنٹے صرف 5 منٹ کے وقفے کے اجازت تھی۔



کیلیب ڈینگ کا کہنا تھا کہ ایک موقع پر آپ کا دماغ شٹ آف ہوجاتا ہے اور آپ آٹو پائلیٹ پر چلے جاتے ہیں۔ وہ بھی شاید 20 گھنٹوں کے بعد بلیک آؤٹ ہوگئے تھے۔

جوڑی کو رواں ماہ معلوم ہوا کہ ان کی کوشش کے شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈز نے قبول کر لیے ہیں اور یہ ریکارڈ ان دونوں کے نام کیا جا چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.044948 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list