Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 529|Reply: 0

کراچی: 10 لاکھ سر کی قیمت والا منشیات ریکٹ سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-21 16:13:35 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے پیر آباد میں 10 لاکھ روپے سر کی قیمت والے منشیات ریکٹ سرغنہ کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی ویسٹ کراچی کے مطابق پیر آباد کے علاقے میں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی جس میں ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے پولیس پر فائرنگ کی۔   
کراچی: صفورا چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔   

دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس موبائل پر 3 گولیاں لگیں تاہم پولیس نے منشیات ریکٹ کے سرغنہ کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

کارروائی کے دوران 4 مسلح ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.061780 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list