Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 836|Reply: 0

نائجیریا: آن لائن فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، 7 افراد گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-21 20:07:14 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

نائجیریا میں 7 افراد کو ایک مبینہ آن لائن فراڈ کمپاؤنڈ سے گرفتار کر لیا گیا، جو برطانیہ کے شہریوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔  

یہ کارروائی برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی فراہم کردہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر نائجیریا کی پولیس نے کی۔

پولیس کے مطابق ملزمان جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور فرضی کریپٹو سرمایہ کاری اسکیموں کے ذریعے لوگوں کو دھوکا دیتے تھے۔  

کارروائی کے دوران متعدد موبائل فونز، سم کارڈز اور ایک لیپ ٹاپ بھی برآمد کیا گیا۔

اس آپریشن میں سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے بھی حکام کے ساتھ تعاون کیا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بین الاقوامی تعاون سے آن لائن فراڈ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مؤثر مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:34 GMT+5 , Processed in 0.051087 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list