Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 922|Reply: 0

سیشن کورٹ اسلام آباد: شاندانہ گلزار کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادی گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 3 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  شاندانہ گلزار - فوٹو: فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں دو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیسز پر سماعت کی۔    
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او پر الزامات کی بوچھاڑ

پشاور میں پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڈھ بیر میں پولیس نے ایف سی آر جیسا قانون نافذ کر رکھا ہے۔   

اس دوران وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے مقدمات خارج کروانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔

وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باعث ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کیخلاف این سی سی آئی اے نے 2 مقدمات درج کر رکھے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 03:01 GMT+5 , Processed in 0.050243 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list