Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 821|Reply: 0

امیتابھ نے بیٹے کو مشکل وقت میں راحت قرار دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

نامور بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کو اپنے لیے مشکل وقت میں ایک راحت قرار دے دیا۔

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے، اداکار ابھیشیک بچن، ہمیشہ سے فلمی دنیا کے سب سے پسندیدہ باپ بیٹے میں شمار ہوتے ہیں۔ دونوں اپنی خاموش محبت اور جذباتی تعلق کو اکثر دل سے جڑے لمحات کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں۔   
امیتابھ نے اے آئی سے بنی تصویر شیئر کرنے پر معافی مانگ لی

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک غلطی سے شیئر اور بعد میں ڈیلیٹ کی گئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ تصویر کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔    

اب امیتابھ نے ایک نہایت ذاتی لمحہ شیئر کیا ہے جو اس رشتے کی اصل روح کو اُجاگر کرتا ہے۔

اپنے حالیہ بلاگ پوسٹ میں 81 سالہ اداکار نے بتایا کہ کس طرح ابھیشیک کی بنا اطلاع دیے کمرے میں آمد نے انہیں اضطراب اور بےچینی کے عالم میں سکون اور راحت بخشی۔

امیتابھ نے لکھا، ’اور بےربطی، بے سمتی اور بیکاری کے کرب میں، ایک خوشگوار سانس آتا ہے جب بیٹا کمرے میں بنا اطلاع دیے داخل ہوتا ہے، یہ حیرت زدہ ہے، اور یوں ساری منفی سوچیں، فکر اور بےچینی دھل جاتی ہیں۔‘   
82 سالہ امیتابھ بچن 75 فیصد ناکارہ جگر کے باوجود موت کو کیسے شکست دے رہے ہیں؟

کراچیبالی ووڈ کے شہنشاہ اور مداحوں کے دلوں پر راج...   

اس موقع پر امیتابھ نے بیٹے کی گرمجوشی اور محبت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ابھیشیک ایک خوبصورت، خیال رکھنے والا ساتھی، دوست اور اس سے بھی بڑھ کر ہے۔

انہوں نے اس بات پر شکرگزاری کا اظہار کیا کہ عوامی زندگی کے دہائیوں بعد بھی خاندان کی موجودگی انہیں سکون اور یقین فراہم کرتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:59 GMT+5 , Processed in 0.048253 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list