Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 428|Reply: 0

کنگنا سے دوستی کیلئے تیار ہوں، تاپسی پنوں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

تاپسی پنوں نے حال ہی میں کنگنا رناوت کے ساتھ اپنے پرانے تنازع پر بات کی، جب تاپسی کو کنگنا کی ’’سستی کاپی‘‘ کہا گیا تھا۔ اب ان کا کہنا ہے کہ وہ  دوستی کے لیے تیار ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تاپسی نے کنگنا کے ساتھ کسی بھی جھگڑے کی خبروں کو مسترد کیا اور کہا کہ ان کا کبھی ان سے ٹکراؤ نہیں ہوا۔ تاہم انہوں نے یہ تسلیم کیا کہ اس دور میں دونوں کے درمیان عوامی نوک جھونک سے کسی نہ کسی کو فائدہ ضرور ہوا ہوگا۔   
تاپسی پنوں کا فلم ’ڈنکی‘ میں کام سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا کہ انھیں شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی میں کام کے عوض کچھ زیادہ ادائیگی نہیں کی گئی بلکہ وہ تو یہ سمجھ رہے ہیں کہ انہوں نے مجھے کوئی فیور دیا ہے۔   

تاپسی پنوں نے ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے اس وقت کو یاد کیا جب رنگولی چنڈیل نے انہیں ’کنگنا کی سستی کاپی‘ کہا تھا۔  

انہوں نے کہا کہ چونکہ میں ان کے جتنا پیسہ نہیں کماتی، اس لیے میں سستی ہوں۔ اگر وہ اتنی شاندار اداکارہ ہیں تو مجھے ان کی کاپی کہلانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ میرا کوئی بھی بیان نکال لیں، میں نے ان کے خلاف کچھ نہیں کہا۔

تاپسی سے یہ بھی پوچھا گیا کہ فلم انڈسٹری میں اسٹار کڈز کو ترجیح دینے کے معاملے پر انکا اور کنگنا کا مؤقف مختلف تھا اور ان کے مبینہ جھگڑے سے کسی کو فائدہ ہوا ہوگا یا نہیں۔ اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے ان کے بارے میں نہیں معلوم، لیکن کسی نہ کسی کو کسی نہ کسی طرح فائدہ ضرور ہوا ہوگا۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اس معاملے کو ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تاپسی نے کہا کہ میں دوستی کے لیے تیار ہوں۔   
شاہ رخ کی مارکیٹنگ پر گفتگو نے میرا ذہن بدل دیا،تاپسی پنوں

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی مارکیٹنگ سے متعلق گفتگو نے میرا ذہن ہی بدل دیا۔   

یاد رہے کہ 2020 میں کنگنا اور تاپسی کے درمیان سوشل میڈیا پر کھلی جنگ دیکھنے میں آئی تھی۔ اس دوران کنگنا نے تاپسی اور سوارا بھاسکر کو ’بی گریڈ اداکارائیں‘ اور ’ضرورت مند آؤٹ سائیڈرز‘ قرار دیا تھا۔  

اس کے جواب میں تاپسی نے ٹوئٹ کیا تھا کہ اس سے پہلے کہ کوئی فلم انڈسٹری میں تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی اپنانے کی کوشش کرے۔ ہاں، خاندانی پس منظر کے ساتھ پیدا ہونے والوں اور ’آؤٹ سائیڈرز‘ میں فرق ہوتا ہے، مگر ہم ایک دوسرے سے نہیں لڑ رہے، ہم ایک بہتر نظام کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ ساتھ رہ سکیں، کیچڑ اچھالنے اور نام رکھنے سے نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:59 GMT+5 , Processed in 0.049626 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list