Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 686|Reply: 0

رانا ثناء کی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر ہوئی نہ ڈیل کا آپشن ٹیبل پر موجود ہے ۔

انہوں نے ڈیل کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ حکومت اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ڈیل کی آفر ہوئی اور نہ ایسی کوئی ڈیل موجود ہے۔

وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا۔

جیو نیوز سے رانا ثناء اللّٰہ کا مکمل انٹرویو اتوار کی شب 10 بج کر 5 منٹ نشر کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 03:01 GMT+5 , Processed in 0.047429 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list