Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 779|Reply: 0

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بات مان لی گئی، موجودہ مینجمنٹ کو مصر نہ بھیجنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بات مان لی گئی، ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے موجودہ مینجمنٹ کو مصر میں شیڈولڈ ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹیم کے ساتھ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئی مینجمنٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے آسٹریلیا اور ارجنٹینا جانے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ سے ملاقات کی جس کی قیادت پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ طاہر زمان کر رہے تھے۔

ملاقات میں محی الدین وانی نے دورہ آسٹریلیا میں پیش آنے والے بدنظمی کے واقعات پر ٹیم مینجمنٹ کا موقف سنا۔   
پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک نئے تنازع کی زد میں آگئی

اسلام آباد پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک نئے تنازع کی...   

صدر پی ایچ ایف محی الدین احمد وانی نے مینجمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ قاہرہ میں ہونے والے ورلڈکپ کوالیفائر کو جاری رکھیں لیکن وفد نے درخواست کی کہ انہیں مستقبل کے دوروں میں بہتری اور کھلاڑیوں کی پیشہ ورانہ تربیت و ترقی سے متعلق ایک جامع رپورٹ تیار کرنے کی اجازت دی جائے۔

صدر پی ایچ ایف نے وفد کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ہدایت دی کہ وہ موجودہ دورے میں ہمراہ جانے کے بجائے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی رہنمائی کے لیے جامع رپورٹ کی تیاری پر توجہ دیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:57 GMT+5 , Processed in 0.047813 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list