Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 730|Reply: 0

58 ممالک کے61 فیصد شہری نیتن یاہو کے خلاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔

گیلپ انٹرنیشنل کے نئے سروے کے مطابق اہل فلسطین کے خلاف انسانیت سوز مظالم میں اسرائیلی وزیراعظم کے کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

سروے نتائج کے مطابق نیتن یاہو کو عالمی سطح پر ناپسند کرنے والوں کی مجموعی شرح 2019ء کے مقابلے میں 20 فیصد بڑھ گئی ہے۔

امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہری اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف، ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کو سب سے زیادہ ناپسندید ایران کے 98 فیصد شہریوں نے کہا کہ یورپی ممالک میں بھی ناپسندیدگی کی شرح زیادہ دکھائی دی۔

برطانیہ میں 52 فیصد، امریکا میں 42 فیصد نیتن یاہو کےلیے کھل کر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے نظر آئے ہیں۔

پاکستان میں 49 فیصد نے اسرائیلی وزیر اعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا، اس کے برعکس آذربائیجان، کینیا اور انڈیا میں بینجمن نیتن یاہو کو زیادہ حمایت ملی، کینیا اور آزربائیجان میں 58 فیصد، انڈیا میں 50 فیصد نے اسرائیلی وزیر اعظم کی حمایت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 03:01 GMT+5 , Processed in 0.048080 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list