Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 281|Reply: 0

یوکرین کا روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

یوکرین نے روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے شمالی علاقے میں میزائل پلانٹ کو یوکرینی ساختہ فلیمنگو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں، اس کے علاوہ روسی علاقے سمارا میں گیس پروسیسنگ پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا ہے۔   
یوکرین جنگ نے دنیا تقسیم کردی

بڑی طاقتیں، بلاکس بنانے کی بجائے عالمی معیشت کی بہتری کی تدبیر کریں   

یوکرینی فوج کے مطابق اس حملے میں مقامی طور پر تیار کردہ فلیمنگو میزائل استعمال کیے گئے اور ہدف بنایا گیا پلانٹ یوکرین سے تقریباً 1,400 کلومیٹر (800 میل) کے فاصلے پر واقع تھا۔

روسی نیوز ٹیلیگرام چینل آسترا نے رپورٹ کیا کہ نشانہ بننے والا مقام ووٹکنسک مشین بلڈنگ پلانٹ تھا، جو سرکاری ملکیت کا کارخانہ ہے اور اسکندر میزائلی سسفم سمیت جوہری صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBMs) تیار کرتا ہے۔   
یوکرین کا امریکی امن منصوبے پر شدید ردِعمل، روس کے مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دے دیا

یوکرین کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔   

مقامی رہائشیوں کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوز میں علاقے سے سیاہ دھواں اٹھتا دکھائی دیا، جبکہ ووٹکنسک شہر میں کئی عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹنے کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔ روس نے حملے کے بعد خطے کے کئی ہوائی اڈوں کو عارضی طور پر بند کر دیا۔

یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب امریکا کی ثالثی میں ماسکو اور کیف کے درمیان ہونے والے مذاکرات بدھ کے روز کسی پیشرفت کے بغیر ختم ہو گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:57 GMT+5 , Processed in 0.050573 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list