Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 902|Reply: 0

کچے میں آپریشن، 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا، ڈی پی او راجن پور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 2026-2-22 03:55:08 | Show all posts |Read mode
  علامتی فوٹو

راجن پور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد عمران نے کہا ہے کہ کچے میں آپریشن کے دوران 13 ڈاکوؤں نے سرینڈر کردیا ہے۔

ڈی پی او راجن پور کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا، سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 355 ہوگئی۔   
سندھ کے سب سے بڑے ڈکیت ثنا اللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیے

سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں آپریشن نجات مہران میں پولیس کی بڑی کامیابی حاصل کرلی، سندھ کےسب سے بڑے ڈکیت ثنااللّٰہ شر نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔   

ڈی پی اور محمد عمران خان نے مزید کہا کہ سرینڈر کرنے گرفتار ڈاکو اغوا، قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گرفتار ڈاکوؤں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، آپریشن میں ڈاکوؤں کے 39 ٹھکانوں اور بنکرز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:58 GMT+5 , Processed in 0.067595 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list