Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 675|Reply: 0

صبور علی کی بولڈ ساڑھی پر سوشل میڈیا پر تنقید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 2026-2-22 16:16:50 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

معروف اداکارہ اور ماڈل صوبر علی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹو شوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں، تاہم اس بار انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صبور علی گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور مداحوں کے سامنے ایک بااعتماد اور اسٹائلش شخصیت کے طور پر ابھری ہیں، وقت کے ساتھ ان کے انداز اور شخصیت میں واضح نکھار آیا ہے جسے مداحوں نے سراہا بھی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے جامنی رنگ کی ساڑھی میں اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، گلیمرس میک اپ اور منفرد انداز میں اوڑھے گئے پلّو کے ساتھ لی گئی تصاویر میں صبور علی پُراعتماد نظر آئیں، انہوں نے مختلف انداز میں پوز دیتے ہوئے تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔   
صبور علی کا عامر لیاقت کو تیکھا جواب

پاکستانی اداکارہ صبور علی کی جانب سے میزبان عامر لیاقت کو لائیو ٹرانمیشن کے دوران دیئےگئے تیکھے جواب انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئے ہیں۔   

تاہم انٹرنیٹ صارفین کی بڑی تعداد نے ان کے اس لباس کو حد سے زیادہ بولڈ قرار دیا۔

کچھ صارفین نے ان کے فیشن انتخاب پر تنقید کرتے ہوئے نامناسب تبصرے کیے، ایک صارف نے لکھا کہ وہ ایسی ساڑھیوں کی شوقین ہیں، جبکہ دوسرے نے لباس کو غیر مناسب قرار دیا، بعض صارفین نے رمضان المبارک کے حوالے سے بھی تنقیدی رائے کا اظہار کیا۔

دوسری جانب صبور علی کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کے اعتماد اور فیشن سینس کو سراہتے ہوئے انہیں خوبصورت اور باوقار قرار دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:44 GMT+5 , Processed in 0.047065 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list